پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا
پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا، سابقہ ضلعی جائینٹ سیکرٹری و سابقہ ناظم یو نین کونسل شیر گڑھ نے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کردیا۔ اعلان شیر گڑھ پریس کلب میں چئیرمین ڈیڈک کمیٹی مردان افتخار علی مشوانی ایم پی اے کیساتھ پُر ہجوم پریس کانفرنس… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کو شدید دھچکا