ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ پرمیاں بیوی سمگلر کیسے پکڑے گئے ؟

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )اے این ایف نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرکے میاں بیوی سے 600گرام کوکین برآمد کرلی۔اینٹی نار کوٹکس فورس ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین کا رہائشی کاظم حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ایئر لائن سے جدہ جارہا تھا۔ ان کا سامان چیک کیا گیا تو اس میں سے 600گرام آئس کو کین برآمد ہوئی۔ اے این ایف نے کوکین قبضے میں لے کردونوں کو گرفتار کرلیا۔واضح رہے کہ دونوں خوش نصیب تھے کہ وہ پاکستان میں ہی پکڑے گئے اگر وہ سعودی عرب پہنچ جاتے اور وہاں پکڑے جاتے تو ان کازندہ رہنا ممکن نہ رہتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…