مصطفی کمال کی تقریر کو سنجیدگی سے لینا چاہیے , پاکستان تحریک انصاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے کہاہے کہ مصطفی کمال کی تقریر کو سنجیدگی سے لینا چاہیے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاست دان اعجاز چوہدری نے مطالبہ کیا کہ ریاست خود مدعی بن کر قائد ایم کیوایم کے خلاف غداری کا مقدمہ چلائے۔حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن )کے شیخ… Continue 23reading مصطفی کمال کی تقریر کو سنجیدگی سے لینا چاہیے , پاکستان تحریک انصاف