وزیر خزانہ نے ٹی وی اینکر کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس کیوں بھیجا ؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بے بنیادالزامات عائد کرنے اور کردار کشی پر نجی نیوز چینل کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کو قانونی نوٹس بھجوا دیاجس میں 14 روز میں معافی مانگنے مطالبہ اور ایک ارب روپے ہرجانے کا تقاضہ کیا گیا ہے ،اے آر وائی نیوز چینل… Continue 23reading وزیر خزانہ نے ٹی وی اینکر کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس کیوں بھیجا ؟