وفاقی وزارت داخلہ کا مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سابق ناظم کراچی مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کرنے والے اداروں کو مزید ثبوت اکٹھے کرنے کا ٹاسک دے دیاہے ،ایف آئی اے سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پریس کانفرنس کے پیش نظر… Continue 23reading وفاقی وزارت داخلہ کا مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس