اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں،جے یو آئی ف نے اجلاس طلب کرلیا،حکومت سے علیحدگی کے بارے میں اعلان کیاجاسکتاہے، مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو آئی حافظ حسین احمد کے مطابق جے یو آئی کی جنرل کونسل کا اجلاس 13، 12 مارچ کو لاہور میں ہو گا جس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے۔ حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ اجلاس میں حکومت سے علیحدگی کے آپشن پر بھی غور ہو سکتا ہے، اب تو اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی بل کو مسترد کر دیا ہے، آئین کے آرٹیکل 230 کے تحت اسلامی نظریاتی کونسل سے سفارش نہیں لی گئی، اتحادی کی حیثیت سے جے یو آئی کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا، مغرب کی خوشنودی کیلئے تحفظ حقوق نسواں بل لایا جا رہا ہے۔
حکومت گرانے کی دھمکی کے بعد بڑے اقدام کی تیاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
پی ٹی آئی ناراض اراکین اسمبلی کا گروپ کھل کر سامنے آ گیا
-
20 لاکھ 88 ہزار 800 روپے کے ای چالان ریکارڈ ہولڈر موٹر سائیکل سوار پکڑا گیا



















































