پشاور(نیوزڈیسک)کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال میں گرفتارسابق وزیراعلی کے مشےرسید معصوم نے سنٹرل جیل میں خودکشی کی کوشش کی ،،ملزم نے پولیس سے پستول چھین لی۔ذرائع کے مطابق کرپشن کے الزام میں گرفتار وزیراعلی کے مشیر سید معصوم شاہ کی سنٹرل جیل پشاورمیں میں خودکشی کی کوشش کی ، معصوم شاہ نے کانسٹیبل سے خودکشی کے لئے پستول چھین لی ،ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم معصوم شاہ نے خودکشی کی کوشش اس وقت کی جب اسکوعدالت میں پیشی کےلئے لے جارہے تھے۔ معصوم شاہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے دورحکومت میں کروڑوں روپے کرپشن کے الزامات ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان



















































