یوم پاکستان کے سلسلے میں پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں ریہرسل شروع کر دی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوم پاکستان کے سلسلے میں پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں ریہرسل شروع کر دی فضائی حدود کے رکھوالے لڑاکا طیاروں نے فضا میں کرتب دکھائے پیرا ٹروپرز نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق 23 مارچ یوم پاکستان کے سلسلے میں ہونے والی پریڈ کی ریہرسل دوسرے روز بھی… Continue 23reading یوم پاکستان کے سلسلے میں پاک فضائیہ نے اسلام آباد میں ریہرسل شروع کر دی