ایم کیو ایم کے اہم رہنما پروازکرگئے،رہی سہی کسر سرفراز مرچنٹ نے پوری کردی
لندن /اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کی قیادت پر منی لانڈرنگ، بھارتی خفیہ ادارے را سے فنڈز لینے اور دیگر سنگین نوعیت کے الزامات کی انکوائری میں ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے برطانیہ میں سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کر کے ان کے تحفظات دور کر دئیے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد انعام غنی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما پروازکرگئے،رہی سہی کسر سرفراز مرچنٹ نے پوری کردی