آئندہ 2 روز کے دوران تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 2 روز کے دوران شمال مشرقی بلو چستان(کوئٹہ، ژوب، سبی، قلات ڈویژن) میں کہیں کہیں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ٗ جمعرات سے ہفتہ تک بالائی خیبرپختونخواہ( مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور،کوہاٹ ڈویژن)، فاٹا، گوجرانوالہ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں… Continue 23reading آئندہ 2 روز کے دوران تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع