کامونکے ، بہن کی شادی والے دن بھائی موت کی وادی میں اتر گیا، باراتیوں کو جنازہ میں بھی شرکت کرنا پڑی
کامونکے (نیوزڈیسک) بہن کی شادی والے دن بھائی موت کی وادی میں اتر گیا، باراتیوں کو جنازہ میں بھی شرکت کرنا پڑی۔بتایا گیا ہے کہ محلہ شریف پورہ کے رہائشی محنت کش ملک عنایت علی کی بیٹی کی گزشتہ روز شادی تھی اور اس سلسلے میں بارات فیصل آباد سے آئی،باراتیوں کے کھانے کیلئے انتظام… Continue 23reading کامونکے ، بہن کی شادی والے دن بھائی موت کی وادی میں اتر گیا، باراتیوں کو جنازہ میں بھی شرکت کرنا پڑی