این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ (آج) ہوگی ، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے
اسلام آباد /گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ (آج) منگل کو ہوگی اور اس ضمن میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے جسٹس ریٹائرڈ افتخار احمد چیمہ کو اور پاکستان تحریک انصاف نے محمد احمد چھٹہ کو اپنا… Continue 23reading این اے 101 گوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ (آج) ہوگی ، تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے