پیپلزپارٹی کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ، اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 19 روزہ وقفے کے بعد آج ( پیر) کو ہو گا قومی اسمبلی اور سینٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی آئی اے کو لمٹیڈ کمپنی بنانے سمیت چھ بلز منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے ان بلوں میں ایک حکومت جبکہ پانچ اپوزیشن کی جانب سے پیش… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ، اعلان کر دیا گیا