پاناما میں ہمارا کبھی سفارتی مشن نہیں رہا ٗطارق فاطمی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاناما میں ہمارا کبھی سفارتی مشن نہیں رہانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہاکہ پاکستان میں بھی پاناما کا کوئی سفارتی مشن نہیں،پاکستان میکسیکو سے پاناما کے معاملات دیکھتا ہے ٗجب بھی ملک میں استحکام… Continue 23reading پاناما میں ہمارا کبھی سفارتی مشن نہیں رہا ٗطارق فاطمی