پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پا رٹی کیلئے خو شیو ں کا سما ں بختا ور بھٹو کو زندگی کی بڑی خو شخبری مل گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

پیپلز پا رٹی کیلئے خو شیو ں کا سما ں بختا ور بھٹو کو زندگی کی بڑی خو شخبری مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی کے بعد بختا ور بھٹو نے اپنے ٹو یٹ میں پیغا م دیا ہے کہ مجھے میری زندگی میں اتنی خو شی کبھی بھی نہیں ملی 6102 معجزو ں کا سال تھا جس میں پہلا معجزہ شہباز تا ثیر اور اب دو… Continue 23reading پیپلز پا رٹی کیلئے خو شیو ں کا سما ں بختا ور بھٹو کو زندگی کی بڑی خو شخبری مل گئی

علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی پر سب کیا سو چتے رہے شہبا ز تا ثیر نے کچھ اور ہی کہہ دیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی پر سب کیا سو چتے رہے شہبا ز تا ثیر نے کچھ اور ہی کہہ دیا

لاہور ( این این آئی ) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے ”ویلکم بیک “کا ٹویٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق علی حیدر گیلانی کی تین سال اور ایک دن کے بعد افغانستان سے بازیابی پر شہباز… Continue 23reading علی حیدر گیلا نی کی با زیا بی پر سب کیا سو چتے رہے شہبا ز تا ثیر نے کچھ اور ہی کہہ دیا

یو سف رضا گیلا نی کو کا میاب آپریشن کے بعد با زیا ب کر لیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

یو سف رضا گیلا نی کو کا میاب آپریشن کے بعد با زیا ب کر لیا گیا

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) یو سف رضا گیلا نی کا بیٹا علی حیدر گیلا نی کو افغا نستا ن سے با ز یاب کر ا لیا گیا افغا ن سفیر نے علی حیدر کی با ز یا بی کی اطلا ع دی بلا و ل نے اپنے ٹو یٹ میں بتا یا… Continue 23reading یو سف رضا گیلا نی کو کا میاب آپریشن کے بعد با زیا ب کر لیا گیا

علی حیدر گیلانی کی بازیابی ، بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکے‎

datetime 10  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلانی کی بازیابی ، بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکے‎

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی افغان طالبان کی طویل حراست کے بعد رہا کر دیا گیا ہے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی کے حوالے سے آگاہ کیاہے جبکہ مشیر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی… Continue 23reading علی حیدر گیلانی کی بازیابی ، بلاول بھٹو بھی خاموش نہ رہ سکے‎

علی حیدر گیلا نی کے با زیا ب ہو نے کی اطلا ع کس نے دی نام سامنے آگیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

علی حیدر گیلا نی کے با زیا ب ہو نے کی اطلا ع کس نے دی نام سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی افغان طالبان کی طویل حراست کے بعد رہا کر دیا گیا ہے،مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی کے حوالے سے آگاہ کیاہے جبکہ مشیر خارجہ کا کہنا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی… Continue 23reading علی حیدر گیلا نی کے با زیا ب ہو نے کی اطلا ع کس نے دی نام سامنے آگیا

پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے سارے نام سامنے آگئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے سارے نام سامنے آگئے

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے سارے نام سامنے آگئے ، دوسری قسط میں 250 آف شور کمپنیاں ہیں جن کے 400 پاکستانی مالکان ہیں ، کراچی کے 150 سے زائد اور لاہور کے 100 سے زائد شہریوں نے آف شور کمپنیاں بنائی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading پانامہ لیکس کی دوسری قسط کے سارے نام سامنے آگئے

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی

datetime 10  مئی‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )گرمی اورلوڈشیڈنگ میں مچھر کے ستائے شہریوں کیلئے ایک اور خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں اتوار تک بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے وسطی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گیا۔ اتوار تک خیبر پختونخواہ، اسلام آباد، پنجاب کے مختلف… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے رواں ماہ سخت گرمی کی پیشگوئی کے ساتھ بارش کی بھی نوید سنا دی

عوام پر ایک اور بڑا بم گرنے کو تیار ، آئی ایم ایف نے بھی مطالبہ کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

عوام پر ایک اور بڑا بم گرنے کو تیار ، آئی ایم ایف نے بھی مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) حکومت پاکستان کو آئندہ بجٹ میں شدید مشکلات کا سامنا ،آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ سال سے قرضہ واپسی آسان کرنے کے لئے بجٹ 2016-17 میں عوام پر اربوں روپے مزید ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں قومی ترقیاتی منصوبوں سے… Continue 23reading عوام پر ایک اور بڑا بم گرنے کو تیار ، آئی ایم ایف نے بھی مطالبہ کر دیا

اہم حکومتی رکن پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 10  مئی‬‮  2016

اہم حکومتی رکن پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور(آن لائن) ڈپٹی سپیکر شیر علی نے پنجاب سمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایوان میں موجود حکومتی رکن شیخ علاﺅ الدین پر ایوان میں داخلے کے لئے ایک دن کی پابندی عائد کردی ہے۔ انہوں نے یہ پابندی اس وقت عائد کی جب حکومتی رکن شیخ علاﺅ الدین نے پوائنٹ آف آرڈر بات… Continue 23reading اہم حکومتی رکن پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد، وجہ بھی سامنے آ گئی