پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے دو بڑے بھی شامل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے دو بڑے بھی شامل،زلفی بخاری کی ملکیت میں 6 کمپنیاں ہیں ، سابق وزیر صحت نصیر خان کے بیٹے اور بھائی ایک آف شور کمپنی کے شیئر ہولڈر نکلے، پاناما لیکس کی دوسری قسط نے نئی کھلبلی مچا دی۔ پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں علیم خان اور زلفی بخاری… Continue 23reading پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے دو بڑے بھی شامل