پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

datetime 8  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

سکھر(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سے ٹی او آرز پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں مگر حکومت رابطہ بھی تو کرے، مذاکرات جمہو ریت کا حسن ہوا کرتے ہیں، پارلیمنٹ وزیر اعظم کا حلقہ ہے، اگر وہ اس سے بھاگنا چاہتے ہیں… Continue 23reading پاناما لیکس میں جس کا بھی نام آئے اس کیخلاف تحقیقات ہونی چاہیں، خورشید شاہ

بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

datetime 8  مئی‬‮  2016

بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کا بس نہیں چل رہا وگرنہ وہ بنی گالہ کو ہی الگ ریاست قرار دے کر اسکے وزیر اعظم ہونے کا اعلان کر دیں ،اقتدار میں آنے کے لئے چور راستے تلاش کر نے والے ماضی کی طرح اب بھی… Continue 23reading بنی گالہ الگ ریاست ،اسکے وزیر اعظم عمران خان،لیگی رہنما کے صبر کا پیمانہ پھر لبریز

خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

datetime 8  مئی‬‮  2016

خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

کراچی(نیوزڈیسک)مقتول خرم ذکی کی اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ ان کے شوہرکودھمکیاں مل رہی تھیں،خاندان کو اب بھی خطرہ ہے، تحفظات کے باوجود سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر کو خفیہ اداروں نے خطرے سے آگاہ کر دیا تھا۔خرم ذکی کی بیوہ، بیٹی اور دیگر لواحقین نے قاتلوں کی فوری گرفتاری… Continue 23reading خرم زکی کا قتل،کون دھمکیاں دے رہاتھا’اہلیہ نام سامنے لے آئی

مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

datetime 8  مئی‬‮  2016

مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

لاہور (این این آئی) حکمران جماعت کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر ’’صحافی‘‘ بن گئے؟ ۔ گزشتہ روزیر اعلیٰ پنجاب نے محمد شہباز شریف کے تحصیل ہسپتال رائیونڈ کے دورہ کے موقع پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے وزیر اعلیٰ شہباز کے قریب ہونے کے باعث افضل کھوکھر… Continue 23reading مذاق مذاق میں رکن قومی اسمبلی ’’صحافی‘‘ بن گئے

ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف

datetime 8  مئی‬‮  2016

ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، وزیراعظم دانستہ طور پر اپنے لئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں،وزیراعظم کے استعفے پر ہمارا موقف اصولی ہے،یوسف رضا گیلانی پر الزامات لگے تو… Continue 23reading ای سی ایل میں نام ڈال کر حکومت کیا پیغام دینا چاہتی ہے، راجہ پرویز اشرف

ایوانوں میں براجمان شہنشاہوں کے ہاتھوں میں بڑی بڑی زنجیریں ہونگی ‘سراج الحق

datetime 8  مئی‬‮  2016

ایوانوں میں براجمان شہنشاہوں کے ہاتھوں میں بڑی بڑی زنجیریں ہونگی ‘سراج الحق

لاہور (این این آئی )امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ اڈیالہ جیل کورنگ روغن کیا جارہا ہے ،بہت جلد اقتدار کے ایوانوں میں براجمان شہنشاہوں اور شہزادوں کے ہاتھوں میں بڑی بڑی زنجیریں ہونگی اور ان کا ٹھکانا اڈیالہ جیل بنے گی ،وزیر اعظم احتساب سے فرار کے راستے ڈھونڈنے کے… Continue 23reading ایوانوں میں براجمان شہنشاہوں کے ہاتھوں میں بڑی بڑی زنجیریں ہونگی ‘سراج الحق

ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیں،یہاں عورتوں کی عزت نہ ہو،خواتین کا جواب

datetime 8  مئی‬‮  2016

ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیں،یہاں عورتوں کی عزت نہ ہو،خواتین کا جواب

فیصل آباد (نیو زڈیسک)پی ٹی آئی نے فیصل آباد میں ہو نے والے جلسے کے لیے خواتین کو لا نے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا ،خواتین ورکر گھر گھر جا کر خواتین کو مطمئن کر نے میں نا کام، ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیںیہاں عورتوں کی عزت نہ ہو گھریلو خواتین کا… Continue 23reading ایسے جلسوں میں نہیں جا سکتیں،یہاں عورتوں کی عزت نہ ہو،خواتین کا جواب

پانامہ لیکس تحریک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے ‘ رانا ثناء اللہ خان

datetime 8  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس تحریک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے ‘ رانا ثناء اللہ خان

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس تحر یک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے ‘عمران خان اب جہا نگیر خان ترین اور عبد العلیم خان کو بچانے کی جنگ لڑ رہے ہیں ‘پنجاب اسمبلی میں تحر یک انصاف پانامہ لیکس پر بحث کر… Continue 23reading پانامہ لیکس تحریک انصاف کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے ‘ رانا ثناء اللہ خان

پاکستان فہرست میں چوتھے نمبر پر، کس فہرست میں ؟جانئیے

datetime 8  مئی‬‮  2016

پاکستان فہرست میں چوتھے نمبر پر، کس فہرست میں ؟جانئیے

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور قانون و انصاف زاہد حامد نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی بارے ادارہ قائم کرنے والا چوتھا ملک ہے ۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں یورپی یونین کے سفارتی نمائندے جین فرینکوئیس کاڈٹین سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی… Continue 23reading پاکستان فہرست میں چوتھے نمبر پر، کس فہرست میں ؟جانئیے