وزیر اعظم یہ کام کر کے جنت میں بھی ایک محل بنا سکتے ہیں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن نے ایک بار پھر التجا کردی
کراچی (این این آئی) ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم صاحب قوم کی بے گناہ بیٹی عافیہ کو واپس لانے کا وعدہ پورا کرکے ایک محل جنت میں بھی بنا لیں۔عافیہ کوتین معصوم بچوں سمیت اغواءکرکے امریکہ کے حوالے کرنے والے اکثر ذمہ داروں نے اپنی غلطی کا اعتراف… Continue 23reading وزیر اعظم یہ کام کر کے جنت میں بھی ایک محل بنا سکتے ہیں، ڈاکٹر عافیہ کی بہن نے ایک بار پھر التجا کردی