اورنج ٹرین منصوبہ ،صرف چینی باشندوں کی سکیورٹی کاخرچہ اتناکہ ۔۔۔ ناقابل یقین انکشاف
لاہور ( این این آئی) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لئے 55کروڑ 57لاکھ کے فنڈز مانگ لیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے اورنج ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کا سکیورٹی پلان حکومت پنجاب کو بھجوا دیا ہے جس کے مطابق… Continue 23reading اورنج ٹرین منصوبہ ،صرف چینی باشندوں کی سکیورٹی کاخرچہ اتناکہ ۔۔۔ ناقابل یقین انکشاف