جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

اپو زیشن کا اجلاس ختم نواز شریف بارے کیا فیصلہ کیا گیا ؟ سب پتہ چل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

اپو زیشن کا اجلاس ختم نواز شریف بارے کیا فیصلہ کیا گیا ؟ سب پتہ چل گیا

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) اپو زیشن کا اجلا س ختم ہو گیا اپو زیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ و زیر اعظم کی تقریر خا مو شی کیسا تھ سنیں گے و زیر اعظم کے بعد اپو زیشن بھی اپنا مو قف بیا ن کر ے گئیں قو م کو ایک گھنٹے… Continue 23reading اپو زیشن کا اجلاس ختم نواز شریف بارے کیا فیصلہ کیا گیا ؟ سب پتہ چل گیا

کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی‘مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی‘مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ٹنڈو آدم(آئی این پی) کراچی سے راولپنڈی جانے والی ریل گاڑی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ ٹنڈوآدم ریلوے اسٹیشن پر بریک لگانے سے گاڑی کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی، جس کے باعث مسافروں میں… Continue 23reading کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اترگئی‘مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ڈی پی او نے گولی مار کر خودکشی کر لی

datetime 16  مئی‬‮  2016

ڈی پی او نے گولی مار کر خودکشی کر لی

جعفر آباد(این این آئی)ڈی پی او جہانزیب کاکڑ نے مبینہ طور پر اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی۔اطلاعات کے مطابق ڈی پی او جعفر آباد ایس ایس پی جہانزیب کاکڑ اپنے آفس میں گئے اور ملازم کو بلا کر کہا کہ اس وقت کسی سے ملاقات نہیں کر سکتا لہذا کسی بھی… Continue 23reading ڈی پی او نے گولی مار کر خودکشی کر لی

انتہائی افسوسناک خبر، ہولناک حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

datetime 16  مئی‬‮  2016

انتہائی افسوسناک خبر، ہولناک حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

گوجر خان(این این آئی)کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پیر کو کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں6 افراد موقع پر ہی جاں بحق، 4 زخمی ہو… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر، ہولناک حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں

پنجاب حکومت کو نوٹس جاری،وجہ کیابنی ؟جانئے

datetime 16  مئی‬‮  2016

پنجاب حکومت کو نوٹس جاری،وجہ کیابنی ؟جانئے

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ مال پنجاب کو عدالت میں زرعی ٹیکس کے خلاف درخواستیں دینے والوں سے زرعی ٹیکس کی وصول سے تاحکم ثانی روک دیا ، عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 20جولائی تک ملتوی کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کو نوٹس جاری،وجہ کیابنی ؟جانئے

جاوید ہاشمی کی اہم جماعت میں شمولیت،مریم نواز کی تیاریاں مکمل

datetime 16  مئی‬‮  2016

جاوید ہاشمی کی اہم جماعت میں شمولیت،مریم نواز کی تیاریاں مکمل

ملتان(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی ہدایت پر ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز آئندہ چندروز میں ملتان کا دورہ کریں گی اور سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے ملاقات کریں گی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وہ مخدوم جاوید ہاشمی کو وزیراعظم کا پیغام پہنچائیں گی اور انہیں مسلم لیگ(ن)میں شمولیت پرآمادہ کریں گی۔ذرائع… Continue 23reading جاوید ہاشمی کی اہم جماعت میں شمولیت،مریم نواز کی تیاریاں مکمل

خود پر لگنے والے الزامات پرعوام کو جوابدہ ہوں‘ ہر چیز کا جواب دوں گا، عمران خان

datetime 16  مئی‬‮  2016

خود پر لگنے والے الزامات پرعوام کو جوابدہ ہوں‘ ہر چیز کا جواب دوں گا، عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے اوپر لگنے والے الزامات پرعوام کو جوابدہ ہوں، ہر چیز کا جواب دوں گا، چاہتا ہوں کہ نواز شریف کے سامنے بات کی جائے،وہ اپنا موقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، چیف جسٹس نے… Continue 23reading خود پر لگنے والے الزامات پرعوام کو جوابدہ ہوں‘ ہر چیز کا جواب دوں گا، عمران خان

آج شام 5 بجے کیا ہو نے جا رہا ہے؟ اب تک کی بڑی خبر آگئی !

datetime 16  مئی‬‮  2016

آج شام 5 بجے کیا ہو نے جا رہا ہے؟ اب تک کی بڑی خبر آگئی !

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف پاناما لیکس پر کیا جواب دیتے ہیں ، پوری قوم کی نظریں پارلیمنٹ کے اجلاس پر لگی ہیں ۔جو آج شام پا نچ بجے شروع ہو گا بس کچھ ہی دیر بعد قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہونے کو ہے ۔ آج قومی اسمبلی… Continue 23reading آج شام 5 بجے کیا ہو نے جا رہا ہے؟ اب تک کی بڑی خبر آگئی !

ملک کی اہم سیاسی شخصیت کا نواز شریف بارے خطرناک انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2016

ملک کی اہم سیاسی شخصیت کا نواز شریف بارے خطرناک انکشاف

لاہور(آئی اےن پی) پےپلزپارٹی کے مر کزی سےکرٹری اطلاعات قمر الزمان کا ئرہ نے کہا ہے کہ نوازشر ےف کے نادان دوست ان سے دشمنی کر رہے ہیں‘(ن) لےگ مےں بہت سے لوگ وزارت اعظمی کے امےدار بنے بےٹھے ہےں ‘ نوازشرےف کے اپنے لوگ انکے لےے زےادہ مسائل پےدا کر رہے ہےں ‘ وزےر… Continue 23reading ملک کی اہم سیاسی شخصیت کا نواز شریف بارے خطرناک انکشاف