ایف سولہ طیارے،شکیل آفریدی،حقانی نیٹ ورک،پاکستان نے بالآخرامریکہ کو حیران کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیں ایف سولہ طیارے فراہم نہیں کریگا تو ہم دوسری منڈیا ں دیکھیں گے ٗپاک امریکہ تعلقات میں چھوٹے مسائل آتے ہیں ٗ عمومی تعلقات بہتر ہیں ٗ امریکہ تین سال سے ہم سے حقانی طالبان اور شکیل آفریدی کے معاملات پر… Continue 23reading ایف سولہ طیارے،شکیل آفریدی،حقانی نیٹ ورک،پاکستان نے بالآخرامریکہ کو حیران کردیا