دوعیدوں کا خاتمہ،خیبرپختونخوامیں بڑا اقدام ہوگیا
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی نے بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ کے مذمتی قرارداد،روزہ اورعیدین ایک دن منانے سمیت 5 قرادادیں متفقہ طورپر منظورکرلی۔ ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے، امریکی صدر باراک اوبامہ ڈرون حملے پر پاکستان سے معافی مانگے۔ ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر مہرتاج روغانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پیپلز… Continue 23reading دوعیدوں کا خاتمہ،خیبرپختونخوامیں بڑا اقدام ہوگیا