حکومت سے اچھائی کی توقع نہیں ، عوام نے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے
کراچی(آئی این پی) ملک بھر میں ہزاروں کھاتے داروں نے زکوٰۃ کی کٹوتی سے بچنے کیلیے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے، جبکہ زکوٰۃ کٹوتی سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹس بھی جمع کرائے گئے،وزارت مذہبی امور نے رواں اسلامی سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا ہے جس کی یکم رمضان… Continue 23reading حکومت سے اچھائی کی توقع نہیں ، عوام نے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لیے