’’چاہیں تو کچھ بھی حاصل کرسکتے ہیں‘‘بڑا ہدف حاصل،عمران خان کی خیبرپختونخواکی عوام کو مبارکباد
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کا پانی پولیو سے پاک ہو گیا ہے، ثابت ہو گیا کہ اگر ہم چاہیں تو کچھ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین… Continue 23reading ’’چاہیں تو کچھ بھی حاصل کرسکتے ہیں‘‘بڑا ہدف حاصل،عمران خان کی خیبرپختونخواکی عوام کو مبارکباد