لاہور ( این این آئی) کسانوں کے لئے خوشخبری آ گئی،پنجاب کے چھ لاکھ کسانوں کو سمارٹ فون فراہم کرنیکا منصوبہ تیار کر لیا،اس اقدام کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے کسانوں کو ریلیف پیکج دینے کے بعد پنجاب حکومت بھی ایکشن میں آ گئی۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے 6لاکھ کسانوں کو سمارٹ فونز دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ موسمیات مل کر موبائل سوفٹ ویئر تیار کریں گے۔ کسانوں کو ان فونز استعمال کرنے کے حوالے سے تربیت بھی دی جائیگی۔ سمارٹ فون فراہم کرنے کا مقصد موسم کی پیشگی اطلاع فراہم کرنا ہے جبکہ ای کریڈٹنگ کے ذریعے کسانوں کو سالانہ ستر ہزار روپے تک بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ مذکورہ منصوبے کی ابتدائی منظوری وزیر اعلی نے ویڈیو لنک اجلاس میں دیدی ہے۔
پنجاب میں ’’انوکھا منصوبہ‘‘ تیار،اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ
-
مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا
-
بنگلادیش کا بڑا فیصلہ، پاسپورٹ پر دوبارہ ”سوائے اسرائیل” لکھنے کا اعلان



















































