ماہ رمضان ،حکومت نے عوام کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پانی ونجلی خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں سحر اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں نھوں نے کہا کہ ملک میں شدید گرمی کے باوجود غیر اعلانیہ لورڈ شیڈنگ کہیں نہیں کی جارہی۔ انھوں نے کہا ہے… Continue 23reading ماہ رمضان ،حکومت نے عوام کیلئے ناقابل یقین اعلان کردیا