طاہرالقادری اور ان کے اہل خانہ کی42ملین ڈالر کی جائیداد،اہم وزیرتفصیلات سامنے لے آئے
لاہور( این این آئی )صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عوامی تحریک کے رہنما ڈاکٹر طاہر القادری اوران کے اہل خانہ آف شور کمپنیوں کے ذریعے لندن، ٹورنٹواور فرانس میں 2درجن کے لگ بھگ جائیدادوں کے مالک ہیں،صرف لندن میں ڈاکٹر طاہرالقادری اوران کے صاحبزادے حسن محی الدین اورحسین محی الدین… Continue 23reading طاہرالقادری اور ان کے اہل خانہ کی42ملین ڈالر کی جائیداد،اہم وزیرتفصیلات سامنے لے آئے