اگلے 48 میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم اتوار(شام/رات) مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں… Continue 23reading اگلے 48 میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا