منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی ویب سائیٹس ہیک کرلی گئیں

datetime 20  جون‬‮  2016

مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی ویب سائیٹس ہیک کرلی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائیٹس ہیک کرلی گئیں ،ہیکرزنے دونوں جماعتوں کی قیادت کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق ویب سائیٹ پرہیکرزکی طرف سے آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوپرشدیدتنقیدکی گئی ۔اتوارکے روزپاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائیٹ ہیک کرلی گئی اورہیکرزنے اپنے پیغام میں آصف علی زرداری پرشدیدتنقیدکرتے ہوئے لکھاہے کہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی کی ویب سائیٹس ہیک کرلی گئیں

پاکستان میں غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری، کون سا صوبہ کس نمبر پر ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان میں غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری، کون سا صوبہ کس نمبر پر ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی،جس کے مطابق پاکستان کی 38.8فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، رپورٹ میں پنجاب سب سے امیراور بلوچستان سب سے غر یب صوبہ قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی حکومت نے غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ… Continue 23reading پاکستان میں غربت سے متعلق تازہ ترین رپورٹ جاری، کون سا صوبہ کس نمبر پر ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے پرخچے اڑا دیئے، کیا کچھ ملا ؟ جانئے

datetime 20  جون‬‮  2016

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے پرخچے اڑا دیئے، کیا کچھ ملا ؟ جانئے

کوئٹہ /آوران (مانیٹرنگ ڈیسک)آواران کی تحصیل مشکے میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق آواران کے علاقے تحصیل مشکے میں سیکورٹی فورسز نے کالعدم تنظیم بی ایل… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے پرخچے اڑا دیئے، کیا کچھ ملا ؟ جانئے

خون سفید ہوگیا، بھائی کا بھائی کیساتھ ایسا اقدام کہ سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے

datetime 20  جون‬‮  2016

خون سفید ہوگیا، بھائی کا بھائی کیساتھ ایسا اقدام کہ سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے نواحی گاؤں میں موبائل فون کا چارجر مانگنے پر چھوٹے بھائی نے بڑے پر تیزاب پھینک دیا،جس کے باعث نوجوان بری طرح جھلس گیا، اسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،واقعہ کے بعد ملزم فرار،جس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو… Continue 23reading خون سفید ہوگیا، بھائی کا بھائی کیساتھ ایسا اقدام کہ سن کر ہر آنکھ اشکبار ہو جائے

اس ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 20  جون‬‮  2016

اس ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،… Continue 23reading اس ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پاکستان پہنچتے ہی امریکی خاتون کے ساتھ وہ ہو گیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان پہنچتے ہی امریکی خاتون کے ساتھ وہ ہو گیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر درست ویزا نہ ہونے اور جعلی دستاویزات کے باعث امریکی خاتون کو ملک بدر اورپاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی سے پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو ملک بدر کردیا گیا ٗایئرپورٹ ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کرسٹائل نکول کے پاس درست پاکستانی… Continue 23reading پاکستان پہنچتے ہی امریکی خاتون کے ساتھ وہ ہو گیا جس کی اسے امید بھی نہ تھی

رینجرز چھا گئی، افغانیوں سمیت بڑی گرفتاریاں

datetime 20  جون‬‮  2016

رینجرز چھا گئی، افغانیوں سمیت بڑی گرفتاریاں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ افغان باشندوں سمیت 45مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا‘ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق پیر کو پشاور کے علاقے حیات آباد میں رینجرز اور پولیس حکام… Continue 23reading رینجرز چھا گئی، افغانیوں سمیت بڑی گرفتاریاں

حامد سعید کاظمی رہا نہ کیا تو، 30جماعتوں نے بڑا اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2016

حامد سعید کاظمی رہا نہ کیا تو، 30جماعتوں نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) 30اہلسنّت جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کو سنائی گئی غیر منصفانہ سزا ختم نہ ہو ئی تو عید کے بعد 30اہلسنّت جماعتیں مشترکہ احتجاجی تحریک چلائیں گی اور ہر شہر میں دھرنے دیئے جائیں گے۔جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے اجتماعات میں… Continue 23reading حامد سعید کاظمی رہا نہ کیا تو، 30جماعتوں نے بڑا اعلان کردیا

عید کا چاند،مفتی منیب الرحمان نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2016

عید کا چاند،مفتی منیب الرحمان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ شریعت کے مطابق کام کرتے ہیں، عملدرآمد ریاست کا کام ہے، تفرقہ میں پڑتا ہوں نہ اس کی بات کرتا ہوں زمین پر امن و محبت کیلئے ایک دوسرے کی رائے سوچ اور عقیدہ کا احترام کرنتا چاہئے،… Continue 23reading عید کا چاند،مفتی منیب الرحمان نے دوٹوک اعلان کردیا