این اے 110 ،گمشدہ ریکارڈ کہاں سے ملا،حقیقت سامنے آگئی،عدالت نے نیا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 کے حوالے سے انتخابی عذرداری کے مقدمہ میں الیکشن کمیشن کو حلقے کے تین پولنگ اسٹیشنز کا انتخابی مواد نادرا کو بھیجنے کا حکم دیدیا۔ پیرکو چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت… Continue 23reading این اے 110 ،گمشدہ ریکارڈ کہاں سے ملا،حقیقت سامنے آگئی،عدالت نے نیا حکم جاری کردیا