افغانستان سے کشیدگی کے دوران جنرل راحیل کا رویہ ،پاکستانی محکمہ خارجہ کا ردعمل،سابق عسکری قیادت نے انتباہ کردیا
راولپنڈی (آئی این پی)سابق فوجیوں کی تنظیم پیسا نے افغان فوج کی جانب سے طورخم بارڈر پوسٹ پر حملے کے بعد بری افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے غیر لچکدار رویے کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری تھا۔ ہمارے محکمہ خارجہ کا ردعمل مایوس کن تھا جبکہ افغانستان… Continue 23reading افغانستان سے کشیدگی کے دوران جنرل راحیل کا رویہ ،پاکستانی محکمہ خارجہ کا ردعمل،سابق عسکری قیادت نے انتباہ کردیا