مولانا طارق جمیل کی آواز مسجد کے میناروں سے سیاست کے ایوانوں تک جا پہنچی، اہم سیاسی شخصیات نے بڑا اعتراف کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیروزیراعلیٰ پنجاب چوہدری شفقت حسنین پاندہ کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عالمی مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل سے ان کی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے شکایات سیل چوہدری شفقت حسنین پاندہ نے ملاقات کی۔چوہدری شفقت حسنین پاندہ نے دین اسلام کے حوالے سے… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی آواز مسجد کے میناروں سے سیاست کے ایوانوں تک جا پہنچی، اہم سیاسی شخصیات نے بڑا اعتراف کر لیا