امجد صابری قتل میں ملوث گروپ کی نشاندہی ، تحقیقاتی ٹیمیں باہمی اختلافات میں الجھ گئیں،حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کو کس نے قتل کیا؟ پولیس کی تحقیقاتی ٹیمیں اس گتھی کو سلجھانے کے بجائے ، باہمی اختلافات میں الجھ گئی ہیں۔امجد صابری قتل کیس میں پہلی پیش رفت اس وقت ہوئی، جب پولیس نے عمران صدیقی نامی ملزم کو گرفتار کیا۔اگلا مرحلہ ملزم سے تفتیش کا… Continue 23reading امجد صابری قتل میں ملوث گروپ کی نشاندہی ، تحقیقاتی ٹیمیں باہمی اختلافات میں الجھ گئیں،حیرت انگیز انکشافات