گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بارش کب ہو گی اور کتنے روز جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اکثر مقامات پر بارش دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن ،کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ، مکران اور میر پور خاص ڈویژن میں چند مقامات پر تیز… Continue 23reading گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بارش کب ہو گی اور کتنے روز جاری رہے گی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا