پاکستانی فوج نے ایران کو منہ تو ڑ جواب دیدیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) ایرانی فورسز پھر اپنی حد بھول گئی اور شرانگیزی کرتے ہوئے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کردی تاہم پنجگور کی تحصیل پروم میں مارٹر گولے فائر ہونے پر پاکستانی جوانوں نے بھی منہ توڑ جواب دیاجس پر ایرانی فورسز کو منہ کی کھانی پڑی۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز نے… Continue 23reading پاکستانی فوج نے ایران کو منہ تو ڑ جواب دیدیا