بھارتی دہشت گردی کا شکا ر مقبوضہ کشمیر، پاکستان سے امداد روانہ
مظفر آباد(این این آئی)پاکستان کے معروف رفاہی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی طرف سے بھارتی دہشت گردی کا شکار مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کیلئے بھجوائے جانے والے امدادی سامان کا قافلہ مظفر آباد سے چکوٹھی (لائن آف کنٹرول) کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔30لاکھ روپے مالیت کے امدادی سامان میں خشک راشن چاول،چینی،گھی،دالیں و دیگراشیائے… Continue 23reading بھارتی دہشت گردی کا شکا ر مقبوضہ کشمیر، پاکستان سے امداد روانہ