بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد، ملک بھر کی بڑی مذہبی جماعتوں نے بڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا
لاہور(آئی این پی)جماعۃالدعوۃ پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی پاکستان آمدکیخلاف3اگست کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، کوئٹہ، پشاور اور مظفر آباد سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں ا حتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ مختلف شہروں و علاقوں میں… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان آمد، ملک بھر کی بڑی مذہبی جماعتوں نے بڑے اقدام کا فیصلہ کر لیا