وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ کا نمبر، تحریک انصاف نے 7سوال آگے رکھ دئے
لاہور (آئی این پی ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا، اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ اگر خادم اعلیٰ صحت کے شعبے کیلئے بجٹ میں مختص رقم کافی سمجھتے ہیں تو بتائیں دل کے ہسپتال… Continue 23reading وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ کا نمبر، تحریک انصاف نے 7سوال آگے رکھ دئے