پاکستان کے اہم فیصلے اب دبئی میں ہوا کریں گے، اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا
کراچی (این این آئی) سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے نئے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی دبئی روانگی پر اپنے ردعمل پر کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی دبئی روانگی سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ فیصلے اب بھی دبئی میں ہوں گے۔ وزارت اعلیٰ کی… Continue 23reading پاکستان کے اہم فیصلے اب دبئی میں ہوا کریں گے، اہم سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا