وہ کوئی ڈریکولا ہے ۔۔۔! اعتزاز احسن کے بارے میں چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،پراپرٹی اور گیس کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سینیٹر اعتزاز احسن کو پراپرٹی اور گیس مافیا کا آلہ کار قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی ڈریکولا ہیں کہ میں ان سے خوفزدہ ہوں ۔ بدھ کو سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ میرے نزدیک… Continue 23reading وہ کوئی ڈریکولا ہے ۔۔۔! اعتزاز احسن کے بارے میں چوہدری نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز،پراپرٹی اور گیس کے بارے میں بہت کچھ کہہ ڈالا