افسوسناک خبر‘ وزیراعلیٰ سندھ نے قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی توہین کر ڈالی
حیدرآباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے مرکزی میڈیا کوآرڈنیٹر ڈاکٹر محمد یونس دانش نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے اس بیان پر جس میں موصوف نے کہا ہے کہ کرپشن کا مسئلہ قائداعظم کے زمانے کا ہے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے سندھ حکومت کی کرپشن… Continue 23reading افسوسناک خبر‘ وزیراعلیٰ سندھ نے قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی توہین کر ڈالی