احتساب۔۔۔خیبرپختونخوامیں تمام جماعتوں نے متفقہ طورپرزبردست قدم اُٹھالیاگیا،نیا قانون منظور
پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کی ترمیمی بل کو متفقہ طورپر منظورکرلیاہے بل کے مطابق احتساب کمیشن پانچ کروڑوپے سے زائد مالیاتی منصوبوں کی تحقیقات کرسکتاہے پانچ کروڑسے کم مالیت کی تحقیقات انٹی کرپشن محکمہ سے کی جائیگی۔کسی بھی معاملے کی تحقیقات کیلئے احتساب کمیشن ساٹھ دن کے اندر انکوائری کریگا اور90دن میں… Continue 23reading احتساب۔۔۔خیبرپختونخوامیں تمام جماعتوں نے متفقہ طورپرزبردست قدم اُٹھالیاگیا،نیا قانون منظور