اہم سیاسی و مذہبی رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ (آئی این پی )جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحئی مندوخیل قلعہ سیف اللہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے وہ جماعت اسلامی کے ابتدائی ارکان میں سے تھے کئی بار صوبائی ذمہ داریوں پر رہے،سابق امیر صوبہ مولانا عبدالحق بلوچ مرحوم یا موجودہ امیر صوبہ مولانا عبدالحق ہاشمی جب بھی بیرون ملک… Continue 23reading اہم سیاسی و مذہبی رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق