فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کےگرفتار رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا… Continue 23reading فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا