کیا اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات ہوئی؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا نفی میں سرہلا کر جواب
اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان نے میڈیا نمائندگان کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ میں بائیومیٹرک کرانے کے بعد نکلے تو انہوں نے کیمروں کو دیکھ کر وکٹری کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر… Continue 23reading کیا اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات ہوئی؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا نفی میں سرہلا کر جواب