غلام سرور خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر ہوابازی اور پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے بجائے جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔ایک انٹرویومیں غلام سرور خان نے کہا کہ ہائیکورٹ کی سطح پر کمیشن بننا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری… Continue 23reading غلام سرور خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا