پی ٹی آئی کے مزید 2 اراکین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
بہاولپور (این این آئی)بہاولپورمیں سابق ایم پی اے احسان الحق چوہدری اورڈاکٹر افضل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ڈاکٹرافضل اور چوہدری احسان الحق نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس کرتے ہیں، تشدد کی سیاست کی مزمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جناح ہاؤس، میٹرو،پولیس وین،فوجی تنصیبات کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 2 اراکین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا