پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

طلال چوہدری کی پانچ سالہ نااہلی ختم

datetime 2  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی )جڑانوالہ سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری کی پانچ سالہ نااہلی ختم جڑانوالہ شہر بھر میں مٹھائیاں تقسیم نون لیگی ورکروں میں خوشی کی لہر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے تفصیلات کے مطابق 2018 کے الیکشن سے پہلے جناح اسٹیڈیم جڑانوالہ میں عوامی جلسے سے خطاب کو بنیاد بنا کر سپریم کورٹ اف پاکستان نے طلال چوہدری کو پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا تھا

اج سابق وفاقی وزیر طلال چوہدری کی نااہلی ختم ہونے پر پورے شہر کے ساتھ ساتھ سبزی منڈی جڑانوالہ میں خان جاوید خان نیازی کی قیادت میں عوام نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیے اور مٹھائیاں تقسیم کی اس موقع پر خان جاوید خان نیازی کا کہنا تھا بلا شک و شبہ طلال چودری جڑانوالہ شہر کے لیے بہترین لیڈر ہے انہوں نے کہا کبھی بھی طلال چودری نے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا حق بیانی پر پانچ سال کے لیے نااہل کر دیا گیا لیکن طلال چودری کے پائے استقلال کو ذرا بھر بھی لرزش نہ ائی اور وہ اپنے لیڈر میاں نواز شریف کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہا اور ہم طلال چودری کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انہوں نے کہا ہم نے لوٹوں کا نہیں لیڈر کا انتخاب کیا ہے مزید خان جاوید خان نیازی کا کیا کہنا تھا



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…