پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم 30جولائی کو لاہورقصور بہاولنگر موٹروے کا افتتاح کریں گے

datetime 29  جولائی  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف تیس جولائی کو لاہور قصور بہاولنگر موٹر وے کا افتتاح کریں گے ،اورجلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان ایک انٹرویومیں بتایاکہ دیہی علاقوں میں موٹر وے آنے سے زراعت کے شعبے میں انقلاب آسکتا ہے، تین فیزز میں موٹروے کو بنایا جا رہا ہے،قصورسیاوکاڑہ، ساہیوال ،بہاولنگر کی زراعت کوعالمی منڈیوں تک رسائی ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی بلڈنگ زمین بوس ہو چکی ہے،اورماضی کا حصہ بن چکی ہے،پی ٹی آئی انتشارکا نام ہے ،ملکی ترقی روکنے والی جماعت ہے، اس نے ملک کی سیاست کو چالیس سال پیچھے کر دیا ہے، ملکی سیاست میں نفرت کا بیج بویا اورعوام اسے مسترد کرتے ہیں۔ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے یونیفارم پر حملہ کیا معاشرت اورسیاست پرحملہ کیا،نومئی کے واقعات سائفر کی من گھڑت کہانی گھڑی گئی اوربیرونی ممالک کیساتھ دو طرفہ تعلقات اور سفارت کو تباہ کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…