منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

توہین الیکشن کمیشن کیس ،کمرہ عدالت میں اسد عمر اور فیصل چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

datetime 2  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں کمرہ عدالت میں اسد عمر اور فیصل چوہدری کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ بدھ کوکمرہ عدالت میں اسد عمر اور وکیل فیصل چویدری کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ فیصل چوہدری نے کہاکہ آپ جواب جمع کروا کے جان چھڑائیں۔ اسد عمر نے جواب دیاکہ ایک کیس میں تو جواب دے بھی دیں 31 کیس اور بھی ہیں ۔اسد عمر نے کہاکہ کس کس سے جان چھڑائیں ۔ اس دور ان دونوں نے زور دار قہقہہ لگایا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…